Urdu Language for Windows 7
Number of View :353
password for compressed files : netfireflies.com
زبان مواجہ پیک LIP Windows کے سب سے ذیادہ استعمال ہونے والے حصوں کے جزوی طور پر ترجمہ شدہ ورژن مہیا کرتا ہے۔ LIP تنصیب کرنے کے بعد متن میں مدد گار، مکالمہ خانے، مینیو، اور مدد اور معاون عنوانات LIP کی زبان میں نمایش کی جائے گی۔ جو متن ترجمہ نہیں کیا گیا وہ Windows 7 کی بنیادی زبان میں ہو گا۔ مثلاً، اگر آپ نے Windows 7 کا اسپینی ورژن خریدا ہے، اور کیٹلین LIP تنصیب کیا ہے تو کچھ متن اسپینی میں رہے گا۔ آپ واحد بنیادی زبان پر ایک سے ذیادہ LIP تنصیب کر سکتے ہیں۔ تمام Windows 7 ایڈیشنوں پر Windows LIPs تنصیب کیے جا سکتے ہیں۔























